جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وہاب ریاض کا ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان

datetime 7  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ سپورٹس نے ارشد ندیم کے لئے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔ارشد ندیم نے حالیہ ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

ارشد کی کامیابی اتھلیٹکس ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان کا پہلا میڈل ہے۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا کہ ارشد ندیم سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کی پذیرائی کے لئے کام کررہے ہیں،تمام کھلاڑی جذبے اور لگن سے محنت کریں حکومت پنجاب آپ کی سرپرستی کرے گی،پنجاب انڈونمنٹ فنڈ کا اجرا ء جلد کیا جارہا ہے،پنجاب میں کھیل اور کھلاڑیوں کا مستقبل روشن ہے،وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سپورٹس سیکٹر کو مستحکم کرنے پر کام کررہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…