پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

سری لنکا میں ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2023 |

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبو میں آئندہ دنوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

کولمبو میں ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچز 9 ستمبر سے شروع ہوں گے جس کے لیے پاکستان، سری لنکا اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج سہ پہر کولمبو پہنچیں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم پہلے ہی کینڈی سے کولمبو پہنچ چکی ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا پاک بھارت میچ بھی بارش کے باعث ختم کر دیا گیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ کرکٹ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو با آسانی 7 وکٹ سے ہرا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…