بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عوام کیلئے بری خبر، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 21  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 5000 روپے تک پہنچ گئی ، جس کے بعد آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 1450 روپے تک فروخت ہونے لگا۔ چکی کا آٹا پرچون مارکیٹ میں فی کلو قیمت 170 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب چکی اونرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مہنگی گندم خرید کر سستا آٹا نہیں بیچ سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…