کراچی (نیوزڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے پر اوپن مارکیٹ میں 302 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہوا جو 4 پیسے اضافے سے 295 روپے 81 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں کبھی نہ ٹوٹنے والا ناقابلِ یقین ریکارڈ قائم کردیا
-
قید بھی نعمت ہوتی ہے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
تمام بینک مسلسل 3 دن بند رہیں گے؟ اعلان ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
فیول سبسڈی اسکیم کب تک جاری رہے گی؟ وزیراعظم کا شہریوں کے لیے بڑا اعلان
-
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیش گوئی درست ہونے والی ہے؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی
-
’مقتول دوست خواب میں آکر سونے نہیں دیتا‘ قاتل گرفتاری دینے تھانے پہنچ گیا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مرزا اشتیاق بیگ نے کرن خان کو شادی کیلئے کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے سب کھل کر بتا دیا
-
ویرات کوہلی کے پاس سچن ٹنڈولکر کے تین بڑے ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع
-
شاہ رخ خان کی فلم” کنگ ”نے ریلیز سے پہلے 665کروڑ روپے کما لیے
-
وزیراعظم شہبازشریف کا ایل پی جی پر عام آدمی کو ریلیف دینے کا اعلان



















































