بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

datetime 21  اگست‬‮  2023 |

کراچی (نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا اور 295 روپے 81 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 118 پوائنٹس کی گراوٹ سے 100 انڈیکس 48 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…