جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی نرس پر 7 نومولود بچوں کے قتل کا جرم ثابت ہوگیا

datetime 19  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ کی تاریخ میں بچوں کی بدترین سیریل کلر نرس لوسی لیٹبی پر 7 نومولود بچوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہو گیا۔

نرس لوسی کو مکمل عمر قید کی سزا ملنے کی توقع ہے، یعنی وہ موت تک جیل میں ہی رہے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 33 سالہ نرس لوسی پر مزید 6 بچوں کے اقدامِ قتل کا جرم بھی ثابت ہوگیا ہے۔ وہ انگلینڈ کے کاونٹس آف چیسٹر اسپتال کے زچہ بچہ وارڈ میں کام کرتی تھی، جہاں یہ تمام قتل جون 2015 سے جون 2016 کے درمیان ہوئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق چیسٹر اسپتال کی انتظامیہ نرس لوسی کے خلاف الزامات کی تفتیش میں ناکام رہی۔حکومت نے آزادانہ انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور اب پولیس ان تمام 4 ہزار کیسز کا جائزہ لے رہی ہے جو اس نرس نے اپنے کیریئر کے دوران ہینڈل کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…