لاہور(نیوزڈیسک )ریلوے کا عید آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ آج بروز ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی۔ صبح 07:00بجے ایک ٹرین راولپنڈی سے ملتان کینٹ(براستہ کندیاں، کوٹ ادّو) جبکہ 08:30بجے صبح اور02:30بجے دوپہر راولپنڈی سے لاہور کے لیے 2ٹرینیں جبکہ لاہور سے راولپنڈی کے لیے 2سپیشل ٹرینیں 05:15بجے شام اور11:00بجے شب روانہ ہوں گی۔ سپیشل ٹرینوں کے کرائے میں 10فیصد رعایت دی گئی ہے جبکہ عید اور اس سے اگلے روز تمام ٹرینوں پر 25فیصد رعایت ہوگی۔
عید۔آج ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی،شیڈول جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
اسلام آباد میں 150 غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
میری بیٹی نے 15 برس کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا انکشاف
-
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
مسلمان ہوں، لیکن ہم نماز نہیں پڑھتے : شبانہ اعظمی انٹرویو میں کھل کر بول پڑیں
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































