جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیا کپ: پاک بھارت گروپ میچ کے مہنگے ٹکٹس چند گھنٹوں میں ہی فروخت

datetime 18  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023 کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی۔ دو ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں فروخت ہوگئے۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 8 ہزار 700 روپے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 87 ہزار روپے ہے۔

ایشیا کپ کے کولمبو میں سپر فور مرحلے کے میچز کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 10 ڈالر مقرر کی گئی جبکہ کولمبو میں میچز کی ٹکٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت 400 ڈالر ہے۔کینڈی میں بنگلادیش اور سری لنکا کے میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 5 ڈالر ہے جبکہ گرینڈ اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 50 ڈالر رکھی گئی ہے۔

ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو ستمبر کو شیڈول ہے، جس کی ٹکٹس آن لائن آتے ہی شائقین کرکٹ نے بکنگ کروالی۔ بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں فروخت ہوگئے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے وی آئی پی ٹکٹس کی قیمت 87 ہزار روپے جبکہ ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 8 ہزار 700 روپے ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…