جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

datetime 17  اگست‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی 19، 20 اور 21 اگست کو ہمبنٹوٹا میں پریکٹس کریں گے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 24 اگست کو دوسرا، 26 اگست کو تیسرا میچ کھیلاجائے گا۔پاکستان ٹیم کے کھلاڑی 25 اگست کو ہمبنٹوٹا سے کولمبو جائیں گے۔ پاکستان ٹیم 27 اگست کو سری لنکا سے ملتان کے لیے روانہ ہوگی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…