منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر پر اپنی بھابھی سے مبینہ زیادتی کا الزام لگ گیا، تحقیقات شروع

datetime 17  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اترپردیش ( نیوزڈیسک) بھارت کی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے ایک کھلاڑی پر اس کی بھابھی نے آبروریزی کا الزام عائد کیا ہے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کی ٹیم کے بالر پر اس کی بھابھی نے پریاگ راج کے شیوکوٹی تھانے میں درخواست دی ہے کہ جس میں اس نے اپنے دیور پر اس کی آبروریزی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق شکایت کنندہ خاتون خود بھی اسی تھانے میں بطور سپاہی تعینات ہے، وارنسی کی رہائشی خاتون نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ سال 2018 میں اس کی شادی بودھ رسم و رواج کے مطابق وارانسی میں ہوئی تھی، اس کے شوہر نے پہلی شادی کی بات چھپائی تھی، تاہم پہلی بیوی کے سامنے آنے کے بعد اس کا راز کھل گیا۔درخواست گزار خاتون کا کہنا ہے کہ شادی کے کچھ دنوں بعد جہیز نہ لانے کے حوالے سے اس کو ہراساں کیا جانے لگا، اور اس ہراسانی سے تنگ آکر وہ اپنے میکے واپس چلی گئی تھی، تاہم 2019میں شوہر اس کو مناکر اپنے واپس اپنے ساتھ لے گیا۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…