اٹک (این این آئی) اٹک جیل حکام نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سزا یافتہ قیدیوں والے کپڑے پہنیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل ملاقات کیلئے شیڈول تیار کرلیا گیا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی نے ابھی تک اپنے عزیز و اقارب کے 6 فون نمبر نہیں دیئے ہیں۔جیل حکام کے مطابق سربراہ پی ٹی آئی کو ہفتے میں 4 بار 20 منٹ بات کرنے کی اجازت دی جائے گی،پی ٹی آئی کو بی کلاس کے مطابق مراعات فراہم کردی گئی ہیں اور انہیں جیل مینیو کے مطابق کھانا فراہم کیا جارہا ہے۔جیل حکام نے کہا ہے کہ ابھی تک سابق وزیراعظم اپنے کپڑے استعمال کررہے ہیں، سزا یافتہ قیدیوں والے کپڑے پہنیں گے یا نہیں فیصلہ حکومت کرے گی، جیل کپڑوں سے اگر انہیں الرجی محسوس ہوئی تو وہ اپنے کپڑے استعمال کریں گے۔
جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی قیدیوں والے کپڑے پہنیں گے یا نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































