سڈنی: آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باولر گلین مک گرا نے ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔گلین مک گرا کے مطابق آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان سیمی فائنل کھیلیں گی۔گلین مک گرا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کو ٹاپ فور میں رکھا ہے، انگلینڈ بھی اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ ہوگا جبکہ پاکستان ٹیم بھی عمدہ کرکٹ کھیل رہی ہے۔
گلین میک گرا نے ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی



















































