بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

datetime 1  اگست‬‮  2023 |

کراچی:  سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی آئی ہے۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر گھٹ کر 1959 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے گھٹ کر دو لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی اس طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 90 ہزار 501 روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…