کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کے ذریعے کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی انٹربینک کے ذریعے ہی طے کی جائے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ 31 جولائی تک انٹربینک سے ڈالر کے ذریعے کریڈٹ کارڈ کی سیٹلمنٹ طے کی جائے، اب تاریخ 31 دسمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کا انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ بڑھانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
اسرائیل امریکا کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟ شاہ ایران کا 50 سال پرانا انٹرویو وائرل
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی



















































