اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

نسیم نے لنکن بولرز کو رْلا دیا، نسیم شاہ کی اننگز کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

datetime 19  جولائی  2023 |

گال (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کاتیسرا دن پاکستان کے حق میں رہا جس میں ناصرف مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ناقابلِ شکست ڈبل سنچری کی بلکہ ٹیل اینڈر نسیم شاہ نے جس طرح کا دفاع کیا، وہ قابلِ تحسین تھا۔جس وقت نسیم کریز پر آئے اس وقت سعود شکیل بیٹنگ کررہے تھے، اور پاکستان کے 346 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ تھے، اور جب نسیم نے اپنی وکٹ گنوائی،

اس وقت پاکستان کا مجموعی اسکور 440 تھا، گو کہ اس میں فاسٹ بولر نے صرف 7 رنز ہی جوڑے لیکن ان کا وکٹ بچائے رکھنا پاکستانی ٹیم کے حق میں بہتر ہوا۔ ماجرا یہ ہوا کہ سری لنکن بولرز کی لاکھ کوششوں کے باوجود نسیم شاہ نے وکٹ نہ گنوائی، ان کی اسی شاندار کارکردگی پر سوشل میڈیا صارفین حیران ہوگئے اور ان کے حق میں تبصرے کیے اور میمز بھی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…