پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر ایک روپے74 پیسےمہنگا ہو کر 281 روپےکا ہوا اور بعد ازاں ایک روپیہ 99 پیسے اضافے سے 281 روپے 25 پیسےکا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں