بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سلمان خان کا شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ پر دلچسپ تبصرہ

datetime 12  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ساتھی اور ہم عصر اسٹار شاہ رخ خان کے جوان پریوو پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ کے دونوں میگا اسٹارز آخری بار سدھارتھ آنند کی اس سال کے اوائل میں ریلیز ہونے والی جاسوسی اسٹوری پر مبنی تھرلر فلم پٹھان میں اکٹھے نظر آئے تھے۔گو کہ سلمان خان کا جوان میں کوئی مختصر کردار تو نہیں ہے لیکن اسکے باوجود انہوں نے اپنے پرانے ساتھی اور دوست کے لیے پسندیدگی پر مبنی بلند آہنگ الفاظ ضرور کہے ہیں۔انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم جوان پریوو کو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن تحریر کیا، جس میں کہا، اب ہمیں اس قسم کی فلمیں صرف تھیٹرز پر دیکھنا چاہئیں۔انہوں نے کنگ خان کو یقین دلایا کہ پٹھان جوان بن گیا ہے، آئوٹ اسٹینڈنگ ٹریلر ہے، بہت پسند آیا، مزہ آ گیا، واہ، میں تو پہلے ہی دن پہلا شو دیکھوں گا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…