بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز سے قبل ہی مذاق بن گئی

datetime 12  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کچھ مناظر منظر عام پر آنے کے بعد ہی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کی تصاویر کے ساتھ دلچسپ میمز بنا کر شیئر کردیں۔ حال ہی میں فلم جوان کی ایک جھلک سوشل میڈیا شیئر کی گئی، جس پر خوب تبصرہ تو کیا جارہا ہے لیکن وہ تبصرہ میمز کی شکل میں ہے۔ ایک صارف نے فلم جوان سے اسکرین گریب شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان کے سر پر ٹک ٹیک ٹو گیم بنادیا اور تحریر کیا کہ آؤ دوستوں ایک گیم ہوجائے۔

ایک صارف نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سلمان خان کو امید اور شاہ رخ خان کو حقیقت قرار دیا۔ ایک نے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ شاہ رخ نے فلم کے آخر میں کہا تھا کہ ان کی زلف تراش کیساتھ اپائنٹمٹ ہے، تو اب وہ جوان میں ایسے دکھائی دے رہے ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…