انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 57 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 279 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر آج ایک روپیہ 23 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہوکر 282 روپے ہے۔
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































