بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کی ائیرہوسٹس دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق

datetime 10  جولائی  2023 |

لاہور(این این آئی)پی آئی اے کی ائیرہوسٹس دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق ہوگئیں، راشدہ مجید عید کی رات کو لاہور سے سیالکوٹ جاتے وقت ائیرلائن گاڑی کے حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔قومی ایئرلائن (PIA)کی ایئرہوسٹس راشدہ مجید دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق ہوگئی ہیں، وہ لاہور سے سیالکوٹ جاتے وقت ائیرلائن گاڑی کے حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔

عید کی رات کو لاہور سے سیالکوٹ جاتے وقت ایئر لائن کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں ائیرہوسٹس شدید زخمی ہوئی تھیں اور انہیں لاہور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں زخموں کو تاب نہ لاتے ہوئے وہ دم توڑ گئیں۔دوسری جانب پیپلز یونٹی نے حادثہ کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے پر شدید احتجاج کیا جبکہ سی بی اے نے ملک کے تمام ائیرپورٹس پر احتجاج کی کال بھی دے دی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…