جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہوتے ہوئے طورخم بارڈر پر گرفتار

datetime 7  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالباسط افغانستان فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار ہو گئے۔ڈائریکٹر قومی احتساب بیورو (ایف آئی اے) کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چوہدری کو پاک افغان سرحد طور خم پر افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ عبدالباسط چوہدری کا نام ای سی ایل میں شامل تھا، وہ افغانستان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔ایف آئی اے حکام پاک افغان سرحد سے گرفتار پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چوہدری کو قانونی کارروائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیں گے۔خیال رہے کہ عبدالباسط چوہدری راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری امجد کے بیٹے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…