جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

رمیز راجہ دوبارہ کمنٹیٹر بن گئے

datetime 6  جولائی  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ دوبارہ کمنٹیٹر بن گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجہ نے کامینٹری میں واپسی کا اعلان کر دیا۔رمیز راجہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے لیے کامینٹری بوکس میں واپس آگیا ہوں۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رمیز راجہ نے کامینٹری چھوڑ دی تھی۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا ہے۔لاہور میں ذکاء اشرف پی سی بی ہیڈکوارٹرز پہنچے تو کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…