پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

مولا بخش چانڈیو کی پوتی گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

datetime 6  جولائی  2023 |

حیدرآباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی پوتی انتقال کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی حیدرآباد میں رہائشگاہ پر پیش آیا جہاں ان کی 3 سالہ پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس نے بچی کی موت کی تصدیق کے بعد میت لواحقین کے حوالے کردی۔پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے مولا بخش چانڈیو کی پوتی کے اچانک انتقال پر اظہارِ افسوس کیا گیا۔جب کہ مولا بخش چانڈیو کے ترجمان کے مطابق گھر میں تفریح کے لیے بچوں کے لیے چھوٹا سا سوئمنگ پول بنا ہوا ہے۔3 سالہ زینب سوئمنگ پول میں گر گئی جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…