جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

datetime 6  جولائی  2023 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹے نمبر پر آ گئے۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ایک درجے بہتری کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آ گئے ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ چار درجے تنزلی کے بعد پہلی سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 4 درجے بہتری کے بعد دوسری پوزیشن پر آ گئے۔

اسٹیو اسمتھ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کی تھی۔بھارت کے روی چندرن ایشون ٹیسٹ بولر کی رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمینز دو درجے بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے رابادا تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن دو درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ پاکستان کے شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجے بہتری آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…