بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نگران وزیراعظم کے لیے نجم سیٹھی اور محسن بیگ’ اعجاز الحق نے وضاحت کرتے کہا

datetime 2  جولائی  2023 |

لندن (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔اعجاز الحق نے کہا کہ وہ اگلے انتخابات میں اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم سے کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…