جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

میگا ایونٹ سے قبل ہربھجن، شعیب اختر میں لفظی جنگ چھڑ گئی

datetime 30  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے درمیان ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل لفظی جنگ چھڑ گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے یوٹیوب چینل پر بابراعظم اور ویرات کوہلی پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے ہمراہ اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ کوہلی اپنی کارکردگی سے عظیم کھلاڑی کے طور پر خود کو منوا چکے ہیں

تاہم بابراعظم کو اس مقام تک پہنچنے میں وقت لگے گا۔تاہم ہربھجن نے بابر کی بے پناہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے اسے ایک شاندار کھلاڑی قرار دیا۔اس موقع پر شعیب اختر نے ٹی20 کرکٹ میں بابراعظم پر ہونے والی تنقید کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں وہ مختصر فارمیٹ میں اپنی صلاحیتوں میں نکھار لارہا ہے۔اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ ویرات کوہلی بلاشبہ عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہے تاہم بابراعظم ان کھلاڑیوں کی لائن میں کھڑے ہونے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…