جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اگر پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں نہ ہوا تو کہاں ہوگا؟تہلکہ خیز دعوی

datetime 29  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر پاکستان کو احمد آباد میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی تو پاک بھارت ٹاکرے کے لیے وینیو تبدیل ہونے کا امکان ہے۔بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ اگر پاکستان کو احمد آباد میں بھارت کے خلاف کھیلنے کی اجازت نہ ملی تو اس مقابلے کے لیے وینیو کو تبدیل کرنے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ اگر پاکستانی حکومت پاکستانی کرکٹ ٹیم کو احمد آباد میں بھارت کے خلاف کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو پھر یہ مقابلہ چنئی میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…