بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نامور گلوکار راحت فتح علی خان پر منی لانڈرنگ کا الزام

datetime 28  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) نامور گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف کرنسی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔بتایا گیاہے کہ ایف بی آر نے راحت فتح علی خان کی جائیداد اور آمدن کا ریکارڈ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھجوادیا ہے۔

ایف بی آر نے راحت فتح علی خان کی آمدن کا9سالہ ریکارڈ بھجوادیا گیا ہے۔ایف آئی اے کو راحت فتح علی خان کے گوشواروں اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی نقول ارسال کی گئی ہیں، ایف آئی اے نے راحت فتح علی خان کا2014ء سے 2022ء تک کاریکارڈ مانگا تھا۔ایف آئی اے نے ایف بی آر سے ریکارڈ ملنے کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…