بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پھر طلب کر لیا

datetime 28  جون‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم کو نیب راولپنڈی نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو نیب راولپنڈی کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کو نیب نے 4 جولائی کو طلب کیا ہے۔نیب نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی طلب کیا ہے، بشری بی بی کو بھی 4 جولائی کو طلب کیا گیا ہے، بشری بی بی کو این سی اے 190 سیکنڈل میں طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…