جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

مبینہ بے ضابطگیاں، پی سی بی میں نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت نے پی سی بی مینیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کرانے کیلئے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ نجم سیٹھی دور میں ہونے والے اخراجات کا مکمل آڈٹ کرایا جائے،

آڈٹ حکام نجم سیٹھی سمیت عارضی مینیجمنٹ کمیٹی ارکان کو ملی مراعات کا بھی جائزہ لیں گے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ آڈیٹرجنرل 22 دسمبر 2022 سے 20 جون 2023 کا بلا تاخیر آڈٹ شروع کرے، ساتھ ہی آڈیٹر جنرل پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کرے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کوپی سی بی مینیجمنٹ کمیٹی کیغیرضروری اخراجات کی شکایات ملی تھیں جس کے بعد وفاقی حکومت نے دسمبر 2022 میں عارضی مینیجمنٹ کمیٹی تشکیل دی تھی۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…