بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عید الاضحی کے موقع پر نہر، دریا ،ندی نالوں سوئمنگ پولز میں نہانے ،کشتی رانی پر پابندی عائد

datetime 27  جون‬‮  2023 |

نارووال ( این این آئی)ڈپٹی کمشنر نارووال نے عید الاضحی کے موقع پر نہر، دریا ،ندی نالوں اور سوئمنگ پولز میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی عائد کر دی ۔ نوٹیفکیشن کے تحت ضلع نارووال کی تینوں تحصیلوں شکرگڑھ ،ظفروال اورنارووال کی ریونیو حدود میں دفعہ 144کے تحت ندی نالوں،نہر ،تالاب ،دریا میں نہانے، کشتی رانی سوئمنگ پولزمیں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…