بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکارہ ریما بھی رواں برس حج کی سعادت پانے والے خوش نصیبوں میں شامل

datetime 27  جون‬‮  2023 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)شوبز انڈسٹری سے منسلک سینئر اداکارہ ریما خان بھی رواں سال حج کی سعادت پانے والے خو ش نصیبوں میں شامل ہیں جن کی شیئر کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔اداکارہ ریما خان نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی سے لی گئی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو حج کی سعادت ملنے سے متعلق آگاہ کیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر مسجدنبوی ﷺاور مکہ مکرمہ سے تصاویر شیئر کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…