جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز،پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، طلائی تمغوں کی تعداد 10 ہوگئی

datetime 26  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیے جس کے ساتھ ہی گیمز میں پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ کے مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتا، سفیر نے 10 کلو میٹر ریس 23 منٹ 02 سیکنڈز میں جیت کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے سلور میڈل جیتا،مدیحہ نے 500 میٹر ٹائم ٹرائل میں بھی چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔آمنہ رشید نے سائیکلنگ میں برونز میڈل اپنے نام کیا۔ فٹسال کے مقابلوں میں پاکستان نے سلور میڈل حاصل کیا، فٹسال فائنل میں پاکستان کو عمان نے 3 کے مقابلے میں 6 گولز سے شکست دی تھی۔دوسری جانب بوچی ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے سلور میڈل جیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…