ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اہم خبر، عیدالاضحی پر بینک تعطیلات کی تاریخوں میں ردو بدل کردیا گیا

datetime 26  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی کی پہلے سے اعلان کردہ تعطیلات میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بینکس عیدالاضحی کے موقع پر 28تا 30جون 2023 (بدھ تا جمعہ)عام تعطیلات کے سبب بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 21 جون کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا تھا کہ ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی و مائیکرو فنانس بینکس 29 اور 30 جون کو بند رہیں گے۔واضح رہے کہ پیر کو بھی نئے مالی سال کے آغاز پر بینکس عوامی لین دین کے لیے بند ہوں گے جبکہ منگل چار جولائی سے تمام سرکاری و نجی بینکس اور مائیکرفنانس ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…