منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میئر الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی نمائندے پارٹی سے خارج

datetime 25  جون‬‮  2023 |

کراچی (آئی ا ین پی ) کراچی میئرکے الیکشن میں غیر حاضر11پی ٹی آئی نمائندوں کوپارٹی سے نکال دیا گیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے نمائندوں کے جواب غیرتسلی بخش قرار دیدیئے۔ حلیم عادل شیخ نے کہاکہ جوابات اطمینان بخش نہیں،ایک جیسے اسٹریو ٹائپ ہیں۔ مومن آباد ٹاؤن کے وائس چیئرمین محمد اکبر پرپارٹی کے خلاف سازش کا بھی الزام ہے۔نکالے گئے نمائندوں میں مومن آباد، ملیر، صدرٹاون، شاہ فیصل، منگھوپیر، لیاری کے نمائندے شامل ہیں۔ خواتین کی مخصوص نشست پرکامیاب صنوبر فرحان کو بھی پارٹی سے نکال دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…