جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت، دلہن نہ ملنے پر کسان نے خودکشی کر لی

datetime 24  جون‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک کسان نے دلہن کی تلاش میں ناکامی پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک کے ضلع ہاویری میں کسان نے دلہن نہ ملنے پر زہر کھا کر خودکشی کرلی۔

پولیس رپورٹس کے مطابق اس شخص کی شناخت 36 سالہ منجوناتھ ناگنور کے طور پر کی گئی ہے، جو گزشتہ 8 برس سے شادی کے لئے لڑکی تلاش کر رہا تھا لیکن جب تمام کاوشیں بیسود ثابت ہوئیں تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا تھا کہ منجوناتھ ناگنور نے مبینہ طور پر ایک نوٹ چھوڑا ہے، جس میں اس نے اپنی پریشانیوں کا ذکر کیا ہے۔ اس نے لکھا کہ شادی کے لئے لڑکی نہ ملنے سے اس کے والدین پریشان ہیں، ناامیدی اور مایوسی سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کررہا ہوں۔پولیس نے بتایا کہ بیادگی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…