منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آبدوز حادثہ، ٹائٹن کمپنی پر اربوں ڈالرز ہرجانے کا امکان

datetime 23  جون‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)ماہرین نے کہا ہے کہ غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب لاپتہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی اوشین گیٹ کمپنی پر اربوں ڈالرز ہرجانہ خارج از امکان نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی میری ٹائم قانون دان میتھیو شیفر کا کہنا تھا کہ استثنا شرائط کے باوجود ٹائٹن کمپنی پر ہرجانہ ممکن ہے،

حادثے کی وجوہات میں کوتاہی ثابت ہوئی تو کیس مضبوط ہو جائے گا۔میتھیو شیفر کا کہنا تھا کہ اگر یہ ثابت ہوا کہ ٹائٹن سفر کے قابل نہ تھا تو ہرجانے کا استثنا نہیں رہے گا۔امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے وکیل کی رائے ہے کہ بہت سے ایسے کیسز ہیں جس میں استثنا کے باوجود ہرجانہ ملا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…