اسلام آباد (این این آئی) نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں جمعہ کو طلب کرلیا، سابق وزیراعظم کو متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو بدھ کے لیے نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بطور سابق وزیراعظم آپ کو 108 تحائف ملے اور آپ نے 58تحائف اپنے پاس رکھ لیے۔نیب نے جمعہ کو چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے کیس سے متعلق ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔
عمران خان توشہ خانہ کیس میں طلب، متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































