ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

datetime 21  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بدھ کو کاروبار کے اختتام پر ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت دو لاکھ اٹھارہ ہزار سات سو روپے تک آگئی ہے ۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں پندرہ سو 43روپے کی بڑی کمی دیکھنے کو ملی جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 87ہزار پانچ سو روپے ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…