جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایسی دلہن ہو جوسب کی عزت اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے خیال رکھنا جانتی ہو، امام الحق

datetime 21  جون‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹر ٹیم کے بیٹر امام الحق نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ہونے والی دلہنیا کی لازمی خصوصیات سے پردہ اْٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ سب کی عزت کرنے والی اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے خیال رکھنا جانتی ہو۔ٹی وی پروگرام میں میزبان کے سوال کہ بیگم میں کون سی 3 خصوصیات لازمی ہونی چاہئیں، اس حوالے سے آپ کی کیا خواہش ہے؟، کے جواب میں کرکٹر نے تھوڑا سوچ کر کہا کہ سب کی عزت کرنے والی اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے خیال رکھنا جانتی ہو۔امام الحق نے اپنی ہونے والی دلہنیا کی تیسری خاصیت بتاتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ میری طرح خوش مزاج ہو، میری طرح دوستانہ، پْرمزاح اور محبت کرنے والی ہو۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…