جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نجم سیٹھی جاتے جاتے پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے

datetime 21  جون‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی جاتے جاتے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 25 سے 30 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا گیاہے ، لوئر سٹاف کے علاوہ دوسرے ملازمین کی تنخواہیں پہلے ہی پرکشش ہیں، اگلے مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے بغیر ہی یہ اعلان کیا گیا ، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے آخری اجلاس میں بجٹ کا ذکر تک نہیں کیا گیا ۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کو تحلیل کردیا گیا جبکہ چیئرمین نجم سیٹھی کو کام سے روک دیا گیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے تحلیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ توسیعی مدت ختم ہونے کے بعد پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تحلیل ہوچکی ہے۔اس میں کہا گیا کہ پی سی بی کے امور بورڈ کے پیٹرن ان چیف کے مقرر کردہ الیکشن کمشنر کو تفویض کیے جاتے ہیں۔خیال رہے کہ وزیر اعظم نے احمد شہزاد فاروق رانا کو الیکشن کمشنر مقرر کیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…