لاہور(نیوز ڈیسک) مختلف قسم کے ٹیکس ڈال کر پہلے ہی صارف کو سو روپے کے بدلے 74 روپے ملتے ہیں اور ہر فون کال پر علیحدہ سے ٹیکس کی کٹوتی ہونے کے بعد صارفین کے پاس صرف 58 روپے بچتے ہیں۔موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں اور پی ٹی اے کی مشاورت سے 250 روپے یا اس سے زیادہ مالیت والے موبائل فون کارڈز پر”ایک اور“ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ذمہ دار ذرائع کے مطابق مذکورہ ٹیکس جولائی میں حکومت مخالف تحریک چلائے جانے کے پیش نظر نہیں لگایا گیا تھا تاہم وزارت خزانہ و پی ٹی اے کی جانب سے سفارش کی گئی ہے کہ موبائل فون کارڈ پر نیا ٹیکس جو تقریبا7روپے بتایا جا رہا ہے عید الضحیٰ کے بعد لاگو کیا جائے گا جس کے بعد سو روپے کے کارڈ پر صارف کو 68 روپے بیلنس کے طور پر ملیں گے
عید الضحیٰ کے بعدموبائل کارڈز پر ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
دنیا کا سب سے بڑا غار



















































