ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد‘ایکنک نے افغان طلباءکوتعلیمی وظائف کی منظوری دیدی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایکنک نے افغان طلباءکو3000تعلیمی وظائف کی فراہمی کیلئے4ارب روپے سے زائد کی منظوری دیدی ہے،جس کے تحت ایم بی بی ایس میں226،بی ڈی ایس میں50،انجینئرنگ میں276،جنرل ڈسپلن میں672،ایم ایس اور ایم فل40،پی ایچ ڈی24 اور120 افغان اساتذہ کو بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔خبر رساں ادارے کو موصول ہونے والے دستاویزات کے مطابق سنٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں افغان طلباءکو تعلیمی وظائف کی فراہمی کے سلسلے میں متعدد فیصلے کئے گئے منصوبے کے تحت افغانستان کے طلباءکو پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز میں مفت تعلیم فراہم کی جائے گی اور اس سلسلے میں 4ارب 20کروڑ 11لاکھ61ہزار روپے فراہم کردئیے گئے ہیں،منصوبے کے تحت افغانستان کے226 طلباءکو 5سالہ پی ایچ ڈی پروگرام میں شامل کیا جائے گا جس پر97کروڑ29لاکھ30ہزار روپے لاگت آئے گی،50 افغان طلباءکو 4سالہ بی ڈی ایس پروگرام میں داخلے فراہم کئے جائیں گے جس پر 17کروڑ40لاکھ روپے خرچ ہوں گے جبکہ 4سے 5 سالہ جنرل ڈسپلن میں672طلباءکو داخلے فراہم کئے جائیں گے

مزید پڑھئے:امریکی لڑکے نے 288پنسلوں کو با لوں میں اٹکا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

جن پر1ارب 19کروڑ44لاکھ80ہزار روپے خرچ کئے جائیں گے اس طرح ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام میں64 طلباء پر8کروڑ71لاکھ36ہزار،انجینئرنگ میں276 افغان طلباءر51کروڑ88لاکھ80ہزار روپے اور ٹریننگ پر6کروڑ84لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…