اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

القادر ٹرسٹ کیس ،نیب نے بشریٰ بی بی کو طلب کر لیا

datetime 16  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو بیورو نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 22جون کو طلب کر لیا ۔ نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ بشریٰ بی بی کو اس سے قبل 13جون کوبھی طلب کیا گیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئی تھیں۔ نیب کی جانب سے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو بھی 19جون کو نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے ۔ انہیں بھی اس سے قبل 6جون کو طلب کیا گیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…