منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پارٹی چلانے کے 3 دعویدار

datetime 15  جون‬‮  2023 |

کراچی:  فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پارٹی چلانے کے 3 دعویدار ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی، پرویز الٰہی اور چیئرمین کی اہلیہ پارٹی چلانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں کوئی مذہب نہیں کہ نہیں چھوڑی جاسکتیں، 9 مئی کے واقعات کا ماحول بنانے میں میرا کوئی کردار نہیں تھا پارٹی میں رہتے ہوئے کہا کہ اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی اختیار نہ کریں۔آئی پی پی رہنما نے مزید کہا کہ 10 سے 12 دنوں میں فوجی عدالت کی کاغذی کارروائی مکمل ہوجائے گی اور انہی کیسز کی بنیاد پر چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…