جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کیلئے36کروڑ روپے میں میئر کراچی مہنگا سودا نہیں،شیخ رشید

datetime 15  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کیلئے36کروڑ روپے میں میئر کراچی مہنگا سودا نہیں۔

شیخ رشید نے ٹویٹ کیاکہ36کروڑ روپے میں کراچی کا میئر پیپلزپارٹی کیلیے کوئی مہنگا سودا نہیں ہے، میں نے ہفتہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ دوبئی میں خرید و فروخت کی منڈی لگ گئی ہے۔شیخ رشید نے کہاکہ حافظ نعیم کو کسی صورت میئر نہیں بننے دیاجائے گا،حافظ نعیم کو خرید و فروخت کی سیاست میں تو شکست ہوئی ہے عوام میں نہیں۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کو اب فیصلہ کرنا ہوگاکہ ضمیر فروشوں اور منتخب نمائندوں کو خریدنے والوں کے ساتھ کیسے نمٹنا ہے،مجھے امید ہے کہ جماعت اسلامی حسب معمول عوام کے ساتھ کھڑی ہوگی ضمیر کے سوداگروں کے ساتھ نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…