پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بپر جوائے طوفان کے حوالے سے کراچی ائرپورٹ بندش کی خبریں ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم بیان آگیا

datetime 14  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ بپر جوائے طوفان کے حوالے سے کراچی ائرپورٹ بندش کی خبریں درست نہیں۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ خراب موسم کی پیشگوئی کی صورت میں ائرپورٹس پر طے شدہ ایس او پیز کے تحت حفاظتی اقدامات کئے جاتے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ ایئرپورٹس پر ہوا کی رفتار اور موسم کے حوالے سے پائلٹس کو مسلسل با خبر رکھا جانا معمول کی بات ہے۔ ترجمان نے کہاکہ غیر معمولی حالات میں پائلٹس زمینی و مووسمی حقائق دیکھتے ہوئے ٹیک آف یا لینڈنگ کے لئے قریبی موزوں منزل کا فیصلہ کرتے ہیں ۔ ترجمان نے کہاکہ سول ایوی ایشن اس حوالے سے ائرلائنز اور پائلٹس کو پہلے ہی احتیاط برتنے کا نوٹم (عندیہ) جاری کرچکی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ خراب موسم میں ائرلائنز کی جانب سے شیڈولز میں خلل پڑسکتا ہے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…