بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

لاہور کے ہسپتال میں زخمی شہر ی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک / این این آئی) لاہورکے میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں زیرعلاج مریض کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ، عملے نے حملہ آور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوا اور اسٹریچر پر لیٹے زخمی ساجد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال میں علاج کی غرض سے آیا نوجوان پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ شیخوپورہ کے رہائشی ملزم نے اعجاز عرف ججو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ سکیورٹی عملے نے حملہ آور کو حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کردیا۔مقتول ارشد شیخوپورہ کا رہائشی اور ملزم کا قریبی رشتے دار تھا۔ دونوں میں دو روز قبل شادی کی تقریب میں جھگڑا ہوا تھا۔ گوالمنڈی پولیس نے آلہ قتل برآمد کرکے تفتیش شروع کردی۔ایمرجنسی میں قتل کی واردات پر ینگ ڈاکٹرز بھی بھڑک اٹھے، ناقص سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے کام نہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ ایمرجنسی میں پستول کیسے پہنچا، ہسپتال انتظامیہ نے انکوائری کا حکم دے دیا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…