جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ میں شکست کے بعد روہت شرما نے آئی سی سی پر ہی چڑھائی کردی

datetime 12  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں مسلسل دوسری شکست کے بعدبھارتی کپتان روہت شرما پھٹ پڑے ، مستقبل میں فائنل انگلینڈ سے باہر کھیلا جانا چاہیے اور یہ کوئی ضروری نہیں ہے کہ یہ اہم ترین میچ جون میں ہی شیڈول ہو یہ مارچ ، اپریل میں بھی ہو سکتا ہے ۔ بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ بڑے میچ کا انعقاد آئی پی ایل فائنل کے بعد ہی کیوں؟ یہ مارچ کیوں نہیں ہو سکتا؟ جون وہ واحد مہینہ نہیں ہے جس میں ہمیں فائنل کھیلنا چاہئے۔انکا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل کی تیاری کیلئے کم سے کم 20سے 25دن درکار ہوتے ہیں لیکن یہ اہم ترین میچ ٹھیک آئی پی ایل سے صرف 10دن کے بعد رکھا گیا ۔ روہت شرما کا کہنا تھا ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ تین میچوں کی سریز ہونی چاہیے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…