ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

24 سالہ بھارتی ماڈل ریمپ پر واک کے دوران پلر گرنے سے ہلاک

datetime 12  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک )بھارتی ماڈل فیشن شو میں ریمپ پر واک کے دوران لوہے کا پلر گرنے سے ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 24 سالہ وانشیکا چوپڑا خطرناک حادثے کا شکار اس وقت ہوئی جب ریمپ پر واک کے دوران ایک لوہے کا پلر اس پر آگرا اور وہ شدید زخمی ہوگئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ واقعہ بھارتی شہر نوئیڈا کے فلم سٹی میں فیشن شو کے دوران پیش آیا جہاں لوہے کا پلر شو میں لائٹس کیلئے لگایا گیا تھا۔لوہے کے پلر ماڈل اور قریب موجود ایک نوجوان پر آگرا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ان دونوں کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ماڈل وانشیکا جان کی بازی ہار گئی۔پولیس نے شو کے منتظمین سمیت بجلی کا کام کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…